English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

Praying Area

حفاظت کی ضمانت

میزان بینک کا بزنس انٹرنیٹ بینکنگ حل - میزان ای بز اپنے کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای صارفین کو ایک انتہائی محفوظ چینل کے ذریعے اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ آن لائن دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

ایف ایکس کیسز کے لیے نئی صارف رجسٹریشن

اکاؤنٹ کی تفصیلات تک رسائی

ریئل ٹائم اور مکمل طور پر محفوظ رسائی حاصل کریں:

  • اکاؤنٹ بیلنس
  • اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس
Account Details
Security Specifications

حفاظتی تفصیلات

میزان ای بز، ایک ملٹی لیئرڈ حفاظتی آرکیٹیکچر ہے جو اپنے قابل قدر صارفین کو محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے۔

اس کی حفاظتی خصوصیات یہ ہیں:

  • ڈیٹا کی مکمل رازداری کو یقینی بنانے کے لیے 128 بٹ انکرپشن کے ساتھ سیکیور ساکٹ لیئر (SSL)۔
  • 2-فیکٹر توثیق یعنی دوہری سطح کی توثیق پاس ورڈ اور پن کی شکل میں سیکیورٹی ٹوکن ڈیوائس کے ذریعے ہوتی ہے۔
  • ٹائم آؤٹ فیچر جو پہلے سے طے شدہ غیر فعالیت کے بعد سیشن کو خود بخود ختم کر دیتا ہے۔

ای بز سروس کو سبسکرائب کیسے کریں؟

ای بز سروس کی سبسکرپشن کے لیے، براہ کرم اپنے میزان بینک کی برانچ پر جائیں یا اپنے ریلیشن شپ مینیجر سے رابطہ کریں جو آپ کو انٹرنیٹ بینکنگ سہولیات کے فورمز سے منسلک کرے گا۔

Subscribe Ebiz

سوالات اور مدد کے لیے

ہمیں 36406139 - 021 پر کال کریں

PABX 021 - 38103500
Ext: 2318, 2224, 2316