English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

مسابقتی واپسی کے ساتھ قلیل مدتی حلال سرمایہ کاری

ربا سے پاک ماہانہ مضاربہ سرٹیفیکیٹ قلیل مدتی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جو آپ کو متوقع ماہانہ منافع کی ادائیگی کے لۓ تیار کی گئ ہے۔

اہم خصوصيات

Investment Periods

سرمایہ کاری کی مدت

سرمایہ کاری کی مدت ایک ماہ جبکہ اسی تسلسل سے دوبارہ سرمایہ کاری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

Profit Payments

منافع کی ادائیگی

ماہانہ منافع کی ادائیگی آپ کے میزان بینک اکاؤنٹ میں کی جائے گی

Minimum Investment

کم از کم سرمایہ کاری

کم سے کم سرمایہ کاری ۵۰۰۰۰ / - روپے ہے

Premature Withdrawal

قبل از وقت انخلاء

قبل از وقت انخلاء منظور شدہ شیڈول کے مطابق کی جاسکتی ہے

ماہانہ مضاربہ سرٹیفیکیٹ کس طرح کام کرتا ہے

منافع کی تقسیم اور تقسیم کا طریقہ

پہلے سے طے شدہ منافع بانٹنے کے تناسب اور ویٹیجز کی بنیاد پر ڈپازٹ پول کی تقسیم شدہ آمدنی بینک (مدارب) اور صارفین (ربالمال) میں تقسیم کی جاتی ہے جس کا اعلان ہر مہینے کے آغاز سے ۳ دن پہلے ہوگا اور مہینے کے دوران تبدیل نہیں ہوگا۔مضاربہ کی روح کے مطابق ، منافع کی شرح کا حساب کتاب مہینے کے سات دن کے اندر پول کی تجارتی سرگرمیوں کی ماہانہ آمدنی سے اعلان کیا جاتا ہے۔اس کے برعکس ، مضاربہ کے اصولوں کے مطابق نقصان کی صورت میں ، رب المال اپنی سرمایہ کاری کے تناسب میں خسارہ اٹھائے گا۔

منافع کی شرح

تقسیم کار آمدنی کا۵۰ فیصد مدارب کی حیثیت سے بینک شیئر کرے گا

تقسیم کار آمدنی ک۵۰ فیصد ربلمال کی حیثیت سے ڈپازٹر شیئر کرے گا

ويٹيجز
Weightages for the Month of October 2024
ProductsTier GroupsWeightage Assigned
MMC50K & Above0.43
کنسولیڈیٹڈ ویٹیجز
منافع کی شرح
Profit Rates for the Month of September 2024
ProductsAmountProfit Assigned
MMC50K & Above9.71%
منافع کی شرح
تاریخی منافع کی شرح

زکوٰۃ کی شق : ماہانہ مضاربہ سرٹیفیکیٹ میں زکوٰۃ اور عشر آرڈیننس ۱۹۸۰ کی ہدایت کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کی جاتی ہے۔ لہذا ، صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ مکتبہ فکر کی ہدایت کے مطابق اپنی زکوٰۃ کا حساب لگائیں۔

ڈپازٹ مصنوعات پر فتویٰ

فتویٰ ڈاؤنلوڈ کريں

Invest in a Monthly Mudarabah Certificate

Fill out the form below and you'll be guided about how you can invest with us.

Name *
Email
Phone Number *
City *
Nearest branch *