English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

فوری طور پر اسمارٹ والیٹ کھولیں اور سود سے پاک کرنٹ اکاؤنٹ کے فوائد سے لطف اندوز ہوں!

اسمارٹ والیٹ قرض پر مبنی اسلامک والیٹ ہے جو صارفین کو کاغذی کارروائی کی پریشانی کے بغیر اکاؤنٹ کھولنے کے قابل بناتا ہے۔ بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے اسمارٹ والیٹ کھولیں اور آسانی کے ساتھ لین دین کرنے کے لیے میزان موبائل ایپلیکیشن کا استعمال کریں!

میزان اسمارٹ والیٹ - کرنٹ استعمال کرنے کے تقاضے

اہم خصوصیات

Account Opening

فوری اکاؤنٹ کھلوایئں

فوری اکاؤنٹ کھلوایئں

ATM

اے ٹی ایم تک رسائی

پے پاک ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ملک بھر میں اے ٹی ایم تک رسائی (اگر درخواست کی گئی ہو)

Biometric

بائیو میٹرک اسکیننگ

بائیو میٹرک تصدیق کے بعد میزان بینک کی کسی بھی برانچ سے کیش نکالیں

Deposit

ڈپازٹ

کم از کم ڈپازٹ کی کوئی ضرورت نہیں

Online Banking

انٹرنیٹ اور آن لائن بینکنگ

مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ خدمات

Bill Payment

بل کی ادائیگی

یوٹیلیٹی بل کی فوری ادائیگی

شرائط و ضوابط

اسمارٹ والیٹ-کرنٹ کیسے کام کرتا ہے؟

فتویٰ ڈاؤن لوڈ کریں

اسمارٹ والیٹ-کرنٹ اکاؤنٹ قرض معاہدے پر مبنی ہے جہاں مطالبہ کے مطابق بینک آپ کے پیسے واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اضافی یقین دہانی کے ساتھ اپنے پیسے کو محفوظ طریقے سے بینک میں جمع کروانے کا سکون بخشتا ہے کہ بینک آپ کی رقم ان سرگرمیوں میں نہیں لگائے گا جو شرعی اصولوں کے منافی ہیں۔

کيا آپ اسمارٹ والیٹ-کرنٹ کھولنا چاہتے ہيں؟

برانچ وزٹ کريں

آپ میزان بینک کی کسی بھی برانچ میں جا سکتے ہیں اور ہمارا عملہ آپ کا اکاؤنٹ کھولنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

برانچ تلاش کریں