English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

میزان بینک، پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا اسلامی بینک ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے، جس کا ادا شدہ سرمایہ 17.89 ارب روپے ہے۔ یہ ملک کے بینکنگ سیکٹر میں تیزی سے ترقی کرنے والے مالیاتی اداروں میں سے ایک ہے۔

بینک کے ویژن اور مشن، اسٹرکچر، میجر شیئر ہولڈرز اور انتظامیہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کريں۔

رجسٹریشن نمبر

0037618

قومی ٹیکس نمبر( این ٹی این)

0787226-7

کمپنی کا سٹیٹس

پبلک لسٹڈ کمپنی

فنڈز

- المیزان میوچل فنڈ
- میزان اسلامک فنڈ
- میزان انرجی فنڈ
- میزان ڈيڈیکيٹڈ ايکويٹی فنڈ
- میزان تحفظ پنشن فنڈ
  • ایکویٹی سب فنڈ
  • ڈيبٹ سب فنڈ
  • منی مارکیٹ سب فنڈ
  • گولڈ سب فنڈ

رجسٹرڈ آفس اور ہیڈ آفس ایڈریس

میزان ہاؤس ، سی۔ ٢٥ ، اسٹیٹ ایوینیو ، سائٹ ، کراچی ، پاکستان۔

24/7 کال سینٹر: 332-331-111 اور 331-331-111

پی اے بی ایکس: 38103500 (21-92)

فیکس: 36406023 (21-92)

ای میل: [email protected]

شیئرز رجسٹرار

ٹی ایچ کے ایسوسی ایٹس (پرائیوٹ) لمیٹڈ

رجسٹرڈ پتہ: پلاٹ نمبر 32-سی، جامی کمرشل اسٹریٹ 2، ڈی ایچ اے، فیز VII، کراچی-75500، پاکستان

فون: 322-000-111 (21-92)

فیکس: 35310191 (21-92)

ای میل: [email protected]

ویب سائٹ: www.thk.com.pk

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میزان بینک کی علامت

MEBL

www.psx.com.pk

فری فلوٹ شیئرز

JCR-VIS کے ذریعہ کمپنی اورانسٹرومنٹ کی ريٹنگ

Date Rating Type Long Term Short Term Outlook
06/28/2024 Entity AAA A-1+ Stable
06/28/2024 Sukuk 2 AA+ - Stable
06/28/2024 Sukuk 3 AAA - Stable
06/28/2024 Sukuk 4 AAA - Stable

ڈائریکٹرز کا انتخاب

انتخابات کے وقت آگاہ کیا جائےگا