You searched for “current account”

Pages

Express Current Account | Urdu

ربا فری میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹ میزان بینک کی پیش کش میں ایک اور اضافہ ہے۔ میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹ ہوم ریمیٹینس سے استفادہ کرنے والوں کی سہولت کے لئے اور انہیں باقاعدہ بینکاری چینلز استعمال کرنے کی ترغیب دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Asaan Account | Current Account | Urdu

میزان آسان کرنٹ اکاؤنٹ فوری اور پریشانی کے بغیر اکاؤنٹ کھولنے کا عمل فراہم کرتا ہے اور اسے ۱۰۰ روپے کی کم از کم ڈپازٹ اور ایک درست قومی شناختی کارڈ کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے۔

Pound Current Account | Urdu

میزان پاؤنڈ کرنٹ اکاؤنٹ قرز معاہدے پر مبنی ہے جہاں بینک آپ کی رقم کی مانگ پر واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اس بات کی اضافی یقین دہانی کے ساتھ کہ آپ کی رقم کو اسلامی بینک میں محفوظ طریقے سے جمع کروانے کا ذہنی سکون فراہم کرتا ہے کہ بینک آپ کے پیسے کو ایسی سرگرمیوں میں نہیں لگا رہا ہے جو شرعی اصولوں کے خلاف ہوں۔

Euro Current Account | Urdu

میزان یورو کرنٹ اکاؤنٹ قرض معاہدے پر مبنی ہے جہاں مطالبہ کے مطابق بینک آپ کے پیسے واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اضافی یقین دہانی کے ساتھ اپنے پیسے کو محفوظ طریقے سے بینک میں جمع کروانے کا سکون بخشتا ہے کہ بینک آپ کی رقم ان سرگرمیوں میں نہیں لگائے گا جو شرعی اصولوں کے منافی ہیں۔

Dollar Current Account | Urdu

میزان ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ قرض معاہدے پر مبنی ہے جہاں مطالبہ کے مطابق بینک آپ کے پیسے واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اضافی یقین دہانی کے ساتھ اپنے پیسے کو محفوظ طریقے سے بینک میں جمع کروانے کا سکون بخشتا ہے کہ بینک آپ کی رقم ان سرگرمیوں میں نہیں لگائے گا جو شرعی اصولوں کے منافی ہیں۔

Rupee Current Account | Urdu

روپیہ کرنٹ اکاؤنٹ ایک چیکنگ اکاؤنٹ ہے جو قرز کی بنیاد پر کام کرتا ہے اور روزمرہ کے لین دین کو آسانی اور آرام سے کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ واپسی یا لین دین کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے اور اگر برقرار رکھا ہوا بیلنس کم ہے تو سروس چارجز میں کوئی کٹوتی نہیں ہے۔

Express Current Account

The Riba-free Meezan Express Current Account is another addition to the offerings of Meezan Bank. Meezan Express Current Account has been designed to facilitate the beneficiaries of home remittance and encourage them to use formal banking channels.

Asaan Account | Current Account

Meezan Asaan Current Account provides swift and hassle-free account opening process and can be opened with a minimum deposit of Rs 100 and a valid CNIC.

Pound Current Account

Meezan Pound Current Account is based on Qard contract where the Bank is liable to pay your money back on demand. The Bank can use these funds for investment and other purposes. This account allows you the peace of mind of having your money safely deposited with an Islamic bank with the additional assurance that the Bank is not investing your money in activities that contravene Shariah principles.

Euro Current Account

Meezan Euro Current Account is based on Qard contract where the Bank is liable to pay your money back on demand. The Bank can use these funds for investment and other purposes. This account allows you the peace of mind of having your money safely deposited with an Islamic bank with the additional assurance that the Bank is not investing your money in activities that contravene Shariah principles.

Notices & Announcements